Search This Blog

Thursday, July 19, 2018

Qayamat ki baaz nishaniya Part 16 Urdu

🔥 *قیامت کی بعض نشانیاں*🔥

6⃣1⃣ *سولوی قسط*

رسول اللہﷺ نے فرمایا : ’’آخری زمانے میں ( ایسے ) دجال ( فریب کار ) کذاب ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو تم نے سنی ہوں گی نہ تمہارے آباء نے ۔ تم ان سے دور رہنا ( کہیں ) وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں اور تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں ۔ ‘ ‘

📚 *(صحيح مسلم : 16)*

رسول اللہ صلی نے فرمایا : قیامت کے قریب کچھ کذاب ظاہر ہوں گے ، ان سے بچنا.

📚 *(صحيح مسلم : 4711)*

⬅ *جاری ہے..........*

سبھی قسط حاصل کرنے کے لئے اور صحیح اسلامک میسج حاصل کرنے کے لیے دئے گئے لنک کو کلک کریں....

http://authenticmessages.blogspot.com

No comments:

Post a Comment

Tafseer Dawat ul Quran (Hindi Translation) Part 8

 أَعـــــــــــــــــــــــوذ بالله من الشيطان الرجيم● 🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃 📒 तफ़सीर दावतुल क़ुरआन 📒 ✒️ लेख़क: अ...