Search This Blog

Monday, July 2, 2018

Qayamat ki baaz nishaniya Part 4 Urdu

🔥 *قیامت کی بعض نشانیاں*🔥

4⃣ *چوتھی قسط*

قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک کہ سر زمین عرب میں دوبارہ باغات اور نہروں کی کثرت نہ ہو جائے، اور یہاں تک کہ ایک سوار عراق سے چل کر مکہ پہنچے گا اور دوران سفر اسے راستہ بھولنے کے سوا کوئی خوف نہ ہوگا اور البتہ "ہرج" کی کثرت ہو جائے گی. صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے فرمایا : اللہ کے رسول یہ ھرج کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قتل و خونریزی.

📚 *(مسند احمد : 8833، اسنادہ حسن)*

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ سر زمین حجاز سے ایک آگ نکلے گی اور بصریٰ میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی۔“

📚 *(صحيح بخاری : 7118)*

⬅ *جاری ہے............*

No comments:

Post a Comment

Tafseer Dawat ul Quran (Hindi Translation) Part 8

 أَعـــــــــــــــــــــــوذ بالله من الشيطان الرجيم● 🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃 📒 तफ़सीर दावतुल क़ुरआन 📒 ✒️ लेख़क: अ...