Search This Blog

Saturday, August 4, 2018

Aadab e Zindagi Part 4 Urdu

💐 *آداب زندگی* 💐

4⃣ *قسط*

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میرے رشتہ دار ہیں میں ان سے صلہ رحمی کرتا ہوں، وہ قطع رحمی کرتے ہیں، میں ان سے اچھا سلوک کرتا ہوں اور وہ مجھ سے برا سلوک کرتے ہیں میں ان سے درگزر کرتا ہوں وہ مجھ سے جہالت کا برتاؤ کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اگر تیرا یہ بیان درست ہے تو پھر تو گویا کہ ان کے منہ میں گرم راکھ ڈال رہا ہے جب تک تو اپنے اس رویے پر قائم رہے گا تیرے ساتھ ان کے خلاف ہمیشہ اللہ تعالی کی طرف سے مددگار رہے گا۔``
*الادب المفرد* (٥٢)📚
*صحیح المسلم*(٢٥٥٨)📗
*جامع کتب التسعة میں صحیح مسلم کا حدیث نمبر* ٢٥٥٨

No comments:

Post a Comment

Tafseer Dawat ul Quran (Hindi Translation) Part 8

 أَعـــــــــــــــــــــــوذ بالله من الشيطان الرجيم● 🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃 📒 तफ़सीर दावतुल क़ुरआन 📒 ✒️ लेख़क: अ...