💐 *آداب زندگی* 💐
3⃣ *تیسری قسط*
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہے کہ ایک دیہاتی آدمی سفر کے دوران نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: آپ مجھے ایسا عمل بتلایئے جو مجھے جنت کے قریب اور دوزخ سے دور کر دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:`` *اللہ تعالی کی عبادت کر* اور *اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھرا*، *نماز قائم کر*، *زکاة ادا کر* اور *صلہ رحمی کر*۔؛؛
*الادب المفرد*(٤٩)📚
*صحیح البخاری*(٥٩٨٣)📕
*صحیح مسلم*(١٣)📗
*سنن نسائي*(٤٦٨)📘
No comments:
Post a Comment