Search This Blog

Monday, July 23, 2018

Jab badal garaj sune to kya dua padhe Urdu

💥 *جب بادل کی گرج سنے* 💥

جناب عامر بن عبد اللہ بن زبیر رحمۃاللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جب بادل گرجنے کی آواز سنتے تو بات کر نا چھوڑ دیتے تھے اور زبان سے یہ الفاظ کہتے تھے *((سُبْحَانَالَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلاَئِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ.))* "پاک ہے وہ ذات جسکی حمد کے ساتھ بجلی تسبیح کرتی ہے اور تمام فرشتے بھی اسکے ڈر سے (تسبیح کرتے ہیں)" پھر فرماتے بے شک یہ گرج زمین والوں کے لئے سخت وعید ہے.

📚 *(موطاامام مالک : 3641، الأدب المفرد : 723، مصنف ابن ابی شیبہ : 29214، اسنادہ صحیح)*

No comments:

Post a Comment

Tafseer Dawat ul Quran (Hindi Translation) Part 8

 أَعـــــــــــــــــــــــوذ بالله من الشيطان الرجيم● 🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃 📒 तफ़सीर दावतुल क़ुरआन 📒 ✒️ लेख़क: अ...