Search This Blog

Tuesday, August 21, 2018

Qurbani ke mutalliq mein hadeese urdu

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*

جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو ، تم میں سے ایک شخص ( جو ذبح کرنا چاہتا ہے ) وہ اپنی ( چھری کی ) دھار کو تیز کرلے اور ذبح کیے جانے والے جانور کو اذیت سے بچائے۔

📚 *[ صحیح مسلم : 5055 ]*

*سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسے شخص کے پاس سے گزرے جو اپنا پاوں بکری کی گردن پر رکھے ہوئے تھا اور چھری تیز کر رہا تھا اور وہ بکری اس کو دیکھ رہی تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تو اس کو دو دفعہ مارنا چاہتا ہے۔    

📚 *[ المعجم الاوسط : 3590 | اسنادہ : صحیح ]*

اسی طرح کے اور اسلامک میسج حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو کھولے.

authenticmessages.blogspot.com

No comments:

Post a Comment

Tafseer Dawat ul Quran (Hindi Translation) Part 8

 أَعـــــــــــــــــــــــوذ بالله من الشيطان الرجيم● 🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃 📒 तफ़सीर दावतुल क़ुरआन 📒 ✒️ लेख़क: अ...